ہفتہ, اپریل 18, 2026

DIPLOMATIC AFFAIRS

  • ہوم
  • سفارت کاری
    پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک، معاشی شراکت داری میں بدلنے پر اتفاق

    انڈونیشیا کے صدر کو وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش

    Trending Tags

    • Nintendo Switch
    • CES 2017
    • Playstation 4 Pro
    • Mark Zuckerberg
  • معیشت
    پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کا عندیہ

    آئی ایم ایف نے مالی استحکام کےلیے پاکستان سے مزید اقدامات کا مطالبہ کردیا

  • ماحولیات
  • سیکورٹی
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • آسیان
  • یورپی یونین
  • ایس سی او
  • مزید
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • کھیل
    • انٹرویوز
    • ثقافت

      Trending Tags

      • Golden Globes
      • Game of Thrones
      • MotoGP 2017
      • eSports
      • Fashion Week
No Result
View All Result

Home سفارت کاری

انڈونیشیا کے صدر کو وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش

newsdesk by newsdesk
دسمبر 9, 2025
in سفارت کاری
0
انڈونیشیا کے صدر کو وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

اسلام آباد:2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان میں موجود انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبیانتو کو اسلام آباد میں وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ریڈیو پاکستان کے مطابق صدر سبیانتو کے لیے باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

انڈونیشیا کے صدر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دعوت پر گزشتہ روز اسلام آباد پہنچے تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں وزیرِ اعظم نے کہا تھا کہ وہ صدر سبیانتو کی میزبانی کو اپنے لیے باعثِ اعزاز سمجھتے ہیں اور کل ہونے والی ہماری بامعنی مصروفیات کے منتظر ہیں، کیوں کہ ہم اپنی دیرینہ شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ دورے کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کئی مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر بھی دستخط کریں گے۔بات چیت میں تجارت، سرمایہ کاری، دفاع، صحت، آئی ٹی، موسمیاتی تبدیلی، تعلیم اور ثقافت میں دو طرفہ تعاون کو آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ علاقائی اور عالمی سطح پر شراکت داری کو بڑھانے کے امور شامل ہوں گے۔

دفترِ خارجہ (ایف او) کے مطابق یہ صدر سبیانتو کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے، جب کہ آخری صدارتی دورہ سابق صدر جوکو ویدودو نے 2018 میں کیا تھا۔ایف او نے یہ بھی بتایا کہ یہ دورہ اس لیے بھی اہمیت رکھتا ہے کہ یہ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ہو رہا ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق اپنے قیام کے دوران صدر پرابووو، صدر آصف علی زرداری سے بھی ملاقات کریں گے، وہ چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے۔

Tags: انڈونیشیاپاکستان
Previous Post

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے دو روسی اور ایک امریکی خلاباز بخیریت زمین پر واپس آگئے

Next Post

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کا عندیہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
لڑکیوں کو کرکٹ کے ذریعے مضبوط بنانے کا آسٹریلین ہائی کمیشن کا اقدام

نومبر 26, 2025
مشرقی بحرالکاہل میں 3 مشتبہ منشیات بردارکشتیوں پر امریکی حملہ، 8 افراد ہلاک

دسمبر 16, 2025
جاپان میں شدید زلزلہ، شدت 6.5 ریکارڈ

جاپان میں شدید زلزلہ، شدت 6.5 ریکارڈ

دسمبر 11, 2025
پاکستان میں کیمیکلز کے محفوظ استعمال کے فریم ورک کو مضبوط بنانے کی کوششیں تیز

دسمبر 10, 2025
لڑکیوں کو کرکٹ کے ذریعے مضبوط بنانے کا آسٹریلین ہائی کمیشن کا اقدام

لڑکیوں کو کرکٹ کے ذریعے مضبوط بنانے کا آسٹریلین ہائی کمیشن کا اقدام

0
دنیا میں ہر 10 منٹ بعد ایک عورت اپنے ہی رشتے دار کے ہاتھوں قتل ہوتی ہے: اقوامِ متحدہ

افغانستان کی جانب سے دہشتگردوں کی روک تھام کی پختہ یقین دہانی تک سرحد بند رہیگی: پاکستان کا دو ٹوک مؤقف

امریکا کی سفری پابندی 19سے بڑھاکر 30 سے زائد ملکوں پر لگانے کی تیاری

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھالیا

جنوری 1, 2026
پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

جنوری 1, 2026
جنیوا میں نئے سال کی تقریب کے دوران دھماکا،10 افراد ہلاک متعدد زخمی

جنیوا میں نئے سال کی تقریب کے دوران دھماکا،10 افراد ہلاک متعدد زخمی

جنوری 1, 2026
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک، معاشی شراکت داری میں بدلنے پر اتفاق

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک، معاشی شراکت داری میں بدلنے پر اتفاق

دسمبر 31, 2025

Recent News

Diplomatic Affairs

ڈپلومیٹک افیئرز پاکستان پر خصوصی توجہ کے ساتھ سفارتی خبریں، خارجہ تعلقات کی تازہ معلومات اور بین الاقوامی امور کی بروقت کوریج فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: diplomaticaffairspk@gmail.com

Browse by Category

  • آب و ہوا
  • خبریں
  • دنیا
  • سفارت کاری
  • سیکورٹی
  • کھیل
  • معیشت

Recent News

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھالیا

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھالیا

جنوری 1, 2026
پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

جنوری 1, 2026
  • دنیا
  • سفارت کاری
  • سیکورٹی
  • معیشت

Copyright © 2025 Diplomatic News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • سفارت کاری
  • معیشت
  • ماحولیات
  • سیکورٹی
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • آسیان
  • یورپی یونین
  • ایس سی او
  • مزید
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • کھیل
    • انٹرویوز
    • ثقافت

Copyright © 2025 Diplomatic News