پیر, اپریل 20, 2026

DIPLOMATIC AFFAIRS

  • ہوم
  • سفارت کاری
    پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک، معاشی شراکت داری میں بدلنے پر اتفاق

    انڈونیشیا کے صدر کو وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش

    Trending Tags

    • Nintendo Switch
    • CES 2017
    • Playstation 4 Pro
    • Mark Zuckerberg
  • معیشت
    پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کا عندیہ

    آئی ایم ایف نے مالی استحکام کےلیے پاکستان سے مزید اقدامات کا مطالبہ کردیا

  • ماحولیات
  • سیکورٹی
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • آسیان
  • یورپی یونین
  • ایس سی او
  • مزید
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • کھیل
    • انٹرویوز
    • ثقافت

      Trending Tags

      • Golden Globes
      • Game of Thrones
      • MotoGP 2017
      • eSports
      • Fashion Week
No Result
View All Result

Home خبریں

سڈنی واقعہ: حملہ آور ساجد اکرم کے بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن جانے کا انکشاف

newsdesk by newsdesk
دسمبر 16, 2025
in خبریں, دنیا
0
سڈنی واقعہ: حملہ آور ساجد اکرم کے بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن جانے کا انکشاف
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بونڈی بیچ کے حملہ آور ساجد اکرم کے بھارتی پاسپورٹ پر سفر کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق فلپائن امیگریشن نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا میں بونڈی بیچ حملے میں ملوث ساجد اکرم نے بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن کا سفر کیا جب کہ حملہ آورکا بیٹا 24 سالہ نوید اکرم آسٹریلوی شہری کی حیثیت سے فلپائن گیا۔

رپورٹ کے مطابق دونوں یکم نومبر کو سڈنی سے فلپائن پہنچے جہاں ان کی آخری منزل جنوبی صوبہ ڈاواؤ درج تھی جس کے بعد دونوں 28 نومبر کو فلپائن سے روانہ ہوئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی پولیس حملہ آوروں کے فلپائن کے سفر کا مقصد جاننے کے لیے تحقیقات کررہی ہے۔ دوسری جانب آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حملہ آورداعش کےنظریات سےمتاثرتھے، دنیاداعش کی انتہاپسندی، نفرت انگیزنظریات سےدوچارہے۔ علاوہ ازیں پولیس کمشنرنیوساؤتھ ویل کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی کارسےدیسی ساختہ بم،داعش کےدوجھنڈےملے ہیں۔ واضح رہے کہ 2 روز قبل آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل بونڈی بیچ پر 2 مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور40 زخمی ہوگئے تھے۔

بعد ازاں پولیس کی جوابی کارروائی میں فائرنگ کرنے والا ایک شخص مارا گیا اور دوسرے حملہ آور کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا گیا۔سڈنی واقعے کے بعد بھارت اور اسرائیل نے پاکستان کو اس واقعے سے جوڑنے کی کوشش کی تاہم گمراہ کن پروپیگنڈا بری طرح فلاپ ہو گیا۔حملہ آور نوید اکرم کے ساتھ کام کرنے والے شخص نے میڈیا کو بتایا کہ نوید کے والد ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہے اور ماں کا تعلق اٹلی سے ہے۔

Tags: آسٹریلیا
Previous Post

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک، وینٹی لیٹرپر منتقل

Next Post

مشرقی بحرالکاہل میں 3 مشتبہ منشیات بردارکشتیوں پر امریکی حملہ، 8 افراد ہلاک

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
لڑکیوں کو کرکٹ کے ذریعے مضبوط بنانے کا آسٹریلین ہائی کمیشن کا اقدام

نومبر 26, 2025
مشرقی بحرالکاہل میں 3 مشتبہ منشیات بردارکشتیوں پر امریکی حملہ، 8 افراد ہلاک

مشرقی بحرالکاہل میں 3 مشتبہ منشیات بردارکشتیوں پر امریکی حملہ، 8 افراد ہلاک

دسمبر 16, 2025
جاپان میں شدید زلزلہ، شدت 6.5 ریکارڈ

جاپان میں شدید زلزلہ، شدت 6.5 ریکارڈ

دسمبر 11, 2025
پاکستان میں کیمیکلز کے محفوظ استعمال کے فریم ورک کو مضبوط بنانے کی کوششیں تیز

دسمبر 10, 2025
لڑکیوں کو کرکٹ کے ذریعے مضبوط بنانے کا آسٹریلین ہائی کمیشن کا اقدام

لڑکیوں کو کرکٹ کے ذریعے مضبوط بنانے کا آسٹریلین ہائی کمیشن کا اقدام

0
دنیا میں ہر 10 منٹ بعد ایک عورت اپنے ہی رشتے دار کے ہاتھوں قتل ہوتی ہے: اقوامِ متحدہ

افغانستان کی جانب سے دہشتگردوں کی روک تھام کی پختہ یقین دہانی تک سرحد بند رہیگی: پاکستان کا دو ٹوک مؤقف

امریکا کی سفری پابندی 19سے بڑھاکر 30 سے زائد ملکوں پر لگانے کی تیاری

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھالیا

جنوری 1, 2026
پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

جنوری 1, 2026
جنیوا میں نئے سال کی تقریب کے دوران دھماکا،10 افراد ہلاک متعدد زخمی

جنیوا میں نئے سال کی تقریب کے دوران دھماکا،10 افراد ہلاک متعدد زخمی

جنوری 1, 2026
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک، معاشی شراکت داری میں بدلنے پر اتفاق

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک، معاشی شراکت داری میں بدلنے پر اتفاق

دسمبر 31, 2025

Recent News

Diplomatic Affairs

ڈپلومیٹک افیئرز پاکستان پر خصوصی توجہ کے ساتھ سفارتی خبریں، خارجہ تعلقات کی تازہ معلومات اور بین الاقوامی امور کی بروقت کوریج فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: diplomaticaffairspk@gmail.com

Browse by Category

  • آب و ہوا
  • خبریں
  • دنیا
  • سفارت کاری
  • سیکورٹی
  • کھیل
  • معیشت

Recent News

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھالیا

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھالیا

جنوری 1, 2026
پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

جنوری 1, 2026
  • دنیا
  • سفارت کاری
  • سیکورٹی
  • معیشت

Copyright © 2025 Diplomatic News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • سفارت کاری
  • معیشت
  • ماحولیات
  • سیکورٹی
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • آسیان
  • یورپی یونین
  • ایس سی او
  • مزید
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • کھیل
    • انٹرویوز
    • ثقافت

Copyright © 2025 Diplomatic News