ںسوئٹزلینڈ کے شہر جنیوامیں نئے سال کی تقریب کے دوران زور داردھماکہ ہوا ہے،جس میں 10افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہیں۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق دھماکا سوئس سکی ریزوٹ ٹاؤن کران مونٹانا میں ہوا،مقامی پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکا نئےسال کی تقریب کے دوران ہوا،عمارت میں آگ لگ گئی،دھماکے کے موقت 100سے زائد افراد ریزورٹ میں موجود تھے۔
ریسکیو ٹیموں جائے وقوعہ پر پہنچ کرامداری کارروائی شروع کردیں،متاثرہ افراد کے اہلِ خانہ کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی گئی۔


















