پیر, اپریل 20, 2026

DIPLOMATIC AFFAIRS

  • ہوم
  • سفارت کاری
    پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک، معاشی شراکت داری میں بدلنے پر اتفاق

    انڈونیشیا کے صدر کو وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش

    Trending Tags

    • Nintendo Switch
    • CES 2017
    • Playstation 4 Pro
    • Mark Zuckerberg
  • معیشت
    پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کا عندیہ

    آئی ایم ایف نے مالی استحکام کےلیے پاکستان سے مزید اقدامات کا مطالبہ کردیا

  • ماحولیات
  • سیکورٹی
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • آسیان
  • یورپی یونین
  • ایس سی او
  • مزید
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • کھیل
    • انٹرویوز
    • ثقافت

      Trending Tags

      • Golden Globes
      • Game of Thrones
      • MotoGP 2017
      • eSports
      • Fashion Week
No Result
View All Result

Home دنیا

سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

newsdesk by newsdesk
دسمبر 30, 2025
in دنیا
0
سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔رپورٹس کے مطابق خالدہ ضیا جگر کے عارضے سمیت کئی امراض میں مبتلا تھیں اور کافی عرصے سے اسپتال میں زیر علاج تھیں تاہم آج وہ خالق حقیقی سے جا ملیں، ان کا انتقال دارالحکومت ڈھاکا کے اسپتال میں مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے ہوا۔ گزشتہ روز ڈاکٹروں نے ان کی حالت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا تھا، اس حوالے سے ان کا علاج کرنے والے میڈیکل بورڈ کے رکن ڈاکٹر ضیاء الحق کا کہنا تھا کہ خالدہ ضیا کو لائف سپورٹ پر رکھا گیا ہے اور باقاعدگی سے ڈائیلاسس کیا جارہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ جب بھی ڈائیلاسس روکا جاتا ہے تو ان کی حالت میں نمایاں طور پر بگاڑ آ جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ زیادہ عمر اور متعدد پیچیدہ بیماریوں کے باعث ایک ساتھ ہر بیماری کا علاج ممکن نہیں رہا۔

خالدہ ضیا بنگلا دیش کی معروف سیاستدان تھیں، جنہوں نے 1991 سے 1996 اور پھر 2001 سے 2006 تک ملک کی وزیراعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ بنگلا دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں جبکہ انہیں مسلم دنیا میں بے نظیر بھٹو کے بعد دوسری خاتون وزیراعظم ہونے کا اعزاز بھی حاصل تھا۔خالدہ ضیا بنگلادیش کے سابق صدر ضیاء الرحمان کی اہلیہ تھیں۔

سیاسی کیریئر کے دوران ان پر کرپشن کے الزامات لگے۔ انہیں 2018 میں 5 برس کیلئے جیل بھی کاٹنا پڑی تھی۔ عوامی لیگ کی لیڈر شیخ حسینہ واجد سے ان کی طویل سیاسی رقابت بھی رہی۔ بالآخر شیخ حسینہ واجد کو پچھلے سال حکومت چھوڑنا پڑگئی تھی۔ یاد رہےکہ خالدہ ضیا کے بیٹے اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے عبوری چیئرمین طارق رحمان چند روز قبل 17 سالہ جلاوطنی ختم کر کے وطن واپس پہنچے تھے، ان کی واپسی ایسے وقت میں ہو ئی جب بنگلادیش میں اہم انتخابات کا انعقاد ہونے والا ہے۔طارق رحمان 2008 میں 18 ماہ قید کے بعد علاج اور دیگر وجوہات کی بنا پر برطانیہ چلے گئے تھے

Tags: بنگلہ دیشخالدہ ضیاء
Previous Post

حماس رہنما پر اسرائیلی حملہ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تحقیقات کا عندیہ دیدیا

Next Post

روسی صدر پیوٹن کی رہائشگاہ پر یوکرینی حملے کی کوشش ناکام

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
لڑکیوں کو کرکٹ کے ذریعے مضبوط بنانے کا آسٹریلین ہائی کمیشن کا اقدام

نومبر 26, 2025
مشرقی بحرالکاہل میں 3 مشتبہ منشیات بردارکشتیوں پر امریکی حملہ، 8 افراد ہلاک

دسمبر 16, 2025
جاپان میں شدید زلزلہ، شدت 6.5 ریکارڈ

جاپان میں شدید زلزلہ، شدت 6.5 ریکارڈ

دسمبر 11, 2025
پاکستان میں کیمیکلز کے محفوظ استعمال کے فریم ورک کو مضبوط بنانے کی کوششیں تیز

دسمبر 10, 2025
لڑکیوں کو کرکٹ کے ذریعے مضبوط بنانے کا آسٹریلین ہائی کمیشن کا اقدام

لڑکیوں کو کرکٹ کے ذریعے مضبوط بنانے کا آسٹریلین ہائی کمیشن کا اقدام

0
دنیا میں ہر 10 منٹ بعد ایک عورت اپنے ہی رشتے دار کے ہاتھوں قتل ہوتی ہے: اقوامِ متحدہ

افغانستان کی جانب سے دہشتگردوں کی روک تھام کی پختہ یقین دہانی تک سرحد بند رہیگی: پاکستان کا دو ٹوک مؤقف

امریکا کی سفری پابندی 19سے بڑھاکر 30 سے زائد ملکوں پر لگانے کی تیاری

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھالیا

جنوری 1, 2026
پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

جنوری 1, 2026
جنیوا میں نئے سال کی تقریب کے دوران دھماکا،10 افراد ہلاک متعدد زخمی

جنیوا میں نئے سال کی تقریب کے دوران دھماکا،10 افراد ہلاک متعدد زخمی

جنوری 1, 2026
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک، معاشی شراکت داری میں بدلنے پر اتفاق

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک، معاشی شراکت داری میں بدلنے پر اتفاق

دسمبر 31, 2025

Recent News

Diplomatic Affairs

ڈپلومیٹک افیئرز پاکستان پر خصوصی توجہ کے ساتھ سفارتی خبریں، خارجہ تعلقات کی تازہ معلومات اور بین الاقوامی امور کی بروقت کوریج فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: diplomaticaffairspk@gmail.com

Browse by Category

  • آب و ہوا
  • خبریں
  • دنیا
  • سفارت کاری
  • سیکورٹی
  • کھیل
  • معیشت

Recent News

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھالیا

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھالیا

جنوری 1, 2026
پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

جنوری 1, 2026
  • دنیا
  • سفارت کاری
  • سیکورٹی
  • معیشت

Copyright © 2025 Diplomatic News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • سفارت کاری
  • معیشت
  • ماحولیات
  • سیکورٹی
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • آسیان
  • یورپی یونین
  • ایس سی او
  • مزید
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • کھیل
    • انٹرویوز
    • ثقافت

Copyright © 2025 Diplomatic News