ہفتہ, اپریل 18, 2026

DIPLOMATIC AFFAIRS

  • ہوم
  • سفارت کاری
    پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک، معاشی شراکت داری میں بدلنے پر اتفاق

    انڈونیشیا کے صدر کو وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش

    Trending Tags

    • Nintendo Switch
    • CES 2017
    • Playstation 4 Pro
    • Mark Zuckerberg
  • معیشت
    پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کا عندیہ

    آئی ایم ایف نے مالی استحکام کےلیے پاکستان سے مزید اقدامات کا مطالبہ کردیا

  • ماحولیات
  • سیکورٹی
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • آسیان
  • یورپی یونین
  • ایس سی او
  • مزید
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • کھیل
    • انٹرویوز
    • ثقافت

      Trending Tags

      • Golden Globes
      • Game of Thrones
      • MotoGP 2017
      • eSports
      • Fashion Week
No Result
View All Result

Home سیکورٹی

امریکا نے پاکستان کے F-16 طیاروں کیلئے جدید ٹیکنالوجی فروخت کرنے کی منظوری دے دی

newsdesk by newsdesk
دسمبر 11, 2025
in سیکورٹی
0
امریکا نے پاکستان کے F-16 طیاروں کیلئے جدید ٹیکنالوجی فروخت کرنے کی منظوری دے دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 لڑاکا طیاروں کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور معاونت کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس کی مجموعی مالیت 68 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہے۔ یہ بات امریکی ڈیفینس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (ڈی ایس سی اے) کی جانب سے 8 دسمبر کو کانگریس کو بھیجے گئے خط میں بتائی گئی۔

فروخت میں لنک16 سسٹمز، کرپٹوگرافک آلات، ایویونکس اپ گریڈ، تربیت اور مکمل لاجسٹک سپورٹ شامل ہیں۔ڈی ایس سی اے نے خط میں کہا کہ یہ فروخت امریکا کی خارجہ اور قومی سلامتی کے مقاصد کے مطابق ہے کیونکہ اس سے پاکستان کو انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں اور مستقبل کے ممکنہ آپریشنز میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ انٹرآپریبلٹی برقرار رکھنے میں مدد ملے گی۔خط کے مطابق یہ فروخت پاکستان کے ایف-16 بیڑے کو جدید بنانے، اس کی حفاظت بہتر کرنے اور اسے موجودہ و مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کے قابل بنانے میں معاون ہوگی۔

اس اپ گریڈ سے بلاک–52 اور Mid Life Upgrade ایف-16 طیاروں کے استعمال کی مدت 2040 تک بڑھ جائے گی۔امریکا نے کہا کہ پاکستان اس ٹیکنالوجی کو آسانی سے استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور یہ فروخت خطے میں طاقت کا توازن بھی نہیں بدلے گی۔اس معاہدے کا مرکزی کنٹریکٹر لاک ہیڈ مارٹن ہوگا اور اس پر عملدرآمد کے لیے پاکستان میں کسی اضافی امریکی اہلکار کی ضرورت نہیں ہوگی۔کل 68 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے اس پیکیج میں 3 کروڑ 70 لاکھ ڈالر مالیت کا بڑی دفاعی سازوسامان شامل ہے، جس میں 92 لنک16 ڈیٹا لنک سسٹمز اور 6 غیر دھماکا خیز Mk–82 بم باڈیز شامل ہیں۔ باقی 64 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے آلات میں جدید شناختی سسٹمز، کرپٹوگرافک ماڈیولز، سافٹ ویئر و ہارڈویئر اپ گریڈ، تربیت، سمیولیٹرز، اسپئیر پارٹس اور تکنیکی معاونت شامل ہے۔

پاکستان نے 2021 میں ایف-16 بیڑے کی اپ گریڈیشن کی درخواست دی تھی، تاہم امریکا نے اس کا جواب مؤخر کر دیا تھا۔ اب جبکہ پاکستان دیگر لڑاکا پلیٹ فارمز پر زیادہ انحصار کر رہا ہے، وہ پھر بھی اس پیشکش کا خیر مقدم کرتا ہے، کیونکہ اس سے ایف-16 طیاروں کی آپریشنل عمر 2040 تک بڑھ جائے گی۔خط کے مطابق یہ فروخت پاکستان کے ایف-16 بیڑے کو محفوظ اور مؤثر طریقے سے چلانے میں مدد دے گی اور امریکا کے خارجہ و سیکیورٹی مقاصد کو بھی تقویت دے گی۔

Tags: امریکاپاکستان
Previous Post

جاپان میں شدید زلزلہ، شدت 6.5 ریکارڈ

Next Post

افغان سرزمین سے دہشتگردی کا نیا خطرہ اٹھ رہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
لڑکیوں کو کرکٹ کے ذریعے مضبوط بنانے کا آسٹریلین ہائی کمیشن کا اقدام

نومبر 26, 2025
مشرقی بحرالکاہل میں 3 مشتبہ منشیات بردارکشتیوں پر امریکی حملہ، 8 افراد ہلاک

دسمبر 16, 2025
جاپان میں شدید زلزلہ، شدت 6.5 ریکارڈ

جاپان میں شدید زلزلہ، شدت 6.5 ریکارڈ

دسمبر 11, 2025
پاکستان میں کیمیکلز کے محفوظ استعمال کے فریم ورک کو مضبوط بنانے کی کوششیں تیز

دسمبر 10, 2025
لڑکیوں کو کرکٹ کے ذریعے مضبوط بنانے کا آسٹریلین ہائی کمیشن کا اقدام

لڑکیوں کو کرکٹ کے ذریعے مضبوط بنانے کا آسٹریلین ہائی کمیشن کا اقدام

0
دنیا میں ہر 10 منٹ بعد ایک عورت اپنے ہی رشتے دار کے ہاتھوں قتل ہوتی ہے: اقوامِ متحدہ

افغانستان کی جانب سے دہشتگردوں کی روک تھام کی پختہ یقین دہانی تک سرحد بند رہیگی: پاکستان کا دو ٹوک مؤقف

امریکا کی سفری پابندی 19سے بڑھاکر 30 سے زائد ملکوں پر لگانے کی تیاری

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھالیا

جنوری 1, 2026
پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

جنوری 1, 2026
جنیوا میں نئے سال کی تقریب کے دوران دھماکا،10 افراد ہلاک متعدد زخمی

جنیوا میں نئے سال کی تقریب کے دوران دھماکا،10 افراد ہلاک متعدد زخمی

جنوری 1, 2026
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک، معاشی شراکت داری میں بدلنے پر اتفاق

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک، معاشی شراکت داری میں بدلنے پر اتفاق

دسمبر 31, 2025

Recent News

Diplomatic Affairs

ڈپلومیٹک افیئرز پاکستان پر خصوصی توجہ کے ساتھ سفارتی خبریں، خارجہ تعلقات کی تازہ معلومات اور بین الاقوامی امور کی بروقت کوریج فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: diplomaticaffairspk@gmail.com

Browse by Category

  • آب و ہوا
  • خبریں
  • دنیا
  • سفارت کاری
  • سیکورٹی
  • کھیل
  • معیشت

Recent News

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھالیا

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھالیا

جنوری 1, 2026
پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

جنوری 1, 2026
  • دنیا
  • سفارت کاری
  • سیکورٹی
  • معیشت

Copyright © 2025 Diplomatic News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • سفارت کاری
  • معیشت
  • ماحولیات
  • سیکورٹی
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • آسیان
  • یورپی یونین
  • ایس سی او
  • مزید
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • کھیل
    • انٹرویوز
    • ثقافت

Copyright © 2025 Diplomatic News